حوزہ/ ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ایرانی وقت کے مطابق آج صبح 8 بجے ہوا ہے۔