حوزہ / پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلباء نے امریکہ اور یورپ کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔