پاکستان میں ایرانی سفیر
-
پاکستان میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا مدرسہ "جامعہ الولایہ" کا دورہ، اساتذہ اور طلاب سے ملاقات
حوزہ / جمہوری اسلامی ایران کے پاکستان میں متعین سفیر نے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کے زیر سرپرستی قائم مدرسہ "جامعہ الولایہ" کا دورہ کیا۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر:
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ایرانی نظام کی اہم پالیسی، سید محمد علی حسینی
حوزہ/ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ایرانی نظام کی پالیسی کی ترجیح ہے اور نئی ایرانی حکومت بھی اس پالیسی کو جاری رکھے گی۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
پاکستان میں ایرانی سفیر کی انتخابات میں شرکت؛ انتخابات میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت دوسرے ممالک کے لئے ایک واضح مثال
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفیر نے 13 ویں صدارتی انتخابات میں شرکت کر کے ہمارے عوام کی موجودگی کو جمہوریت کے مظہر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے میدان میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت وہ ممالک اور اقوام جو صحت مند جمہوریت کی تلاش میں ہیں، کے لئے ایک واضح مثال ہے۔
-
عالمی یوم قدس امام خمینیؒ کے مطالبے حق کا جواب ہے، پاکستان میں ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کا مقصد فلسطین کے مسئلے کو زندہ رکھنا ہے اور اس تاریخی دن کا مطلب ہے اسلامی اقوام اور آزادی پسندوں کی جانب سے امام خمینی حق کے مطالبہ کیلیے امام خمینی کی دعوت کو لبیک کہنا ہے۔