۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
پتھر سے مزائل تک
کل اخبار: 1
-
پتھر سے مزائل تک
حوزہ/ حُریت کے لغوی معنی آزادی، غلامی سے نجات ، خُود مختاری کے ہیں، حُریت،آزادی ایک نعمت سے کم نہیں، لیکن جب فلسطین و کشمیر کا نام آتاہے تو ذہن میں ایک ایسی منظر کشی سامنے آجاتی ہے کہ جس سے دل رنجیدہ ہوجاتا ہے کہ اپنی زمین پر بسنے والے بے گھر، دربدر اور بہیمانہ ظلم و ستم کا نشانہ بنے ہوئے ہیں اور دربدر ہونے والے( پناہ گزین یہودی، کشمیر کے پنڈت ہندو) گھروں اور زمین کے مالک بن بیٹھےہیں۔