۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
پرامن مظاہرہ
کل اخبار: 3
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ہمارا ہر عمل قانون کے تابع ہے/ پرامن مظاہرہ ہمارا حق ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔سیاسی شعور رکھنے والا کوئی بھی فرد اپنے اس جمہوری حق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
قومی املاک جلانے اور آرمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے سیاسی بلوائیوں کی طرف سے قومی املاک اور جناح ہاؤس کو جلانے، آرمی تنصیبات پر حملے، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کرنا اور گرفتاری سے ڈرنا دو متضاد رویے ہیں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل:
قومی املاک کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی ہے
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے ملک میں جاری بدامنی، انتشار اور جلاؤ گھیراو پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری اور سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے، مگر قومی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔