حوزہ/ راولپنڈی میں ایرانی کلچر ہاؤس کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر مہدی طاہری نے پاکستان کے معروف شاعر اور ادبی شخصیت، افتخار عارف سے ملاقات کی ہے۔