حوزہ/ اصغریه آرگنائيزيشن پاکستان، ڈویژن دادو کی جانب سے کے آر۔ٹی۔ایس کوچنگ اکیڈمی دادو سٹی میں کیریئر کونسلنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔