حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ سید عبد الجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری کی برسی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔