حوزہ/ ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے غزہ میں بچوں، خواتین اور شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔