حوزہ/ عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے موقع پر ہر ملک سے پندرہ سو زائرین کو عراق آنے کی اجازت دے دی ہے۔