۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
پوپ فرینسس
کل اخبار: 1
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی اور پوپ فرانسیس کی تاریخی ملاقات نے دنیا کے سامنے نجف اشرف کی اہمیت کو مزید واضح کیا ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر نے کہا کہ دنیا عراق کو اسکی تاریخ اور نجف اشرف کو روحانیت سے بھری اسکی تاریخ کی وجہ سے الگ نظریے سے دیکھتی ہے اور پوپ فرینسس کا عراق حج "پوپ کی تعبیرکا یہ حصہ ہے" کی صورت آنا اسی عالمی نظریے کی عکاس ہے۔