۳۱ شهریور ۱۴۰۳ |۱۷ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 21, 2024

پیغام شہادت حسین (ع)

کل اخبار: 1
  • ظلم کیخلاف ڈٹ جانا ہی پیغام شہادت حسین (ع) ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی

    ظلم کیخلاف ڈٹ جانا ہی پیغام شہادت حسین (ع) ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی

    حوزہ/حجت الاسلام سید احمد رضوی نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ امام حسین (ع) نے اپنے باوفا ساتھیوں کے ہمراہ کربلا میں قیام کرکے اقوام عالم کو یہ درس دیا ہے کہ کبھی بھی کسی بھی قسم کے ظلم و  ذلت کو قبول نہ کریں۔ محرم الحرام میں خطباء حضرات کو چاہئے کہ جہاں تک ممکن  ہو وہ معاشرے میں عاشورا کی  ان عظیم اقدار کو فروغ دیں اور ان کی ترویج کریں۔