حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے راولپنڈی کی تحصیل چک بیلی خان کا دورہ کیا ہے۔ جس میں مومنین سے عزاداری سمیت باقی امور پر گفتگو کی۔