۱۹ آذر ۱۴۰۳
|۷ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 9, 2024
چہلم امام حسین
کل اخبار: 3
-
اربعین قیام امام حسین کی فتح کی عملی تصویر
حوزہ/ اربعین کی زیارت اور اس کا پیغام ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے کہ ہم بھی امام حسین علیہ السلام کی طرح ظلم کے خلاف کھڑے ہوں اور حق و انصاف کی سربلندی کے لیے کوشش کریں۔
-
اربعین کا حتمی نتیجہ زائر کا سپاہی امامؑ کے مقام تک پہنچ جانا ہے: علامہ امین شہیدی
سربراہ امت واحدہ پاکستان: سفرِ اربعین کے نتیجہ میں ہمیں اس مقام پر پہنچنے کی ضرورت ہے جس کے لئے امامؑ کہیں کہ میرا سپاہی آ رہا ہے۔
-
اوڑی کشمیر میں امام حسین (ع) کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ امامیہ ویلفیر ٹرسٹ دھنی سیدان اوڑی کشمیر کی طرف سے یوم اربعین نواسہ رسولؐ،امام حسین علیہ السلام کا چہلم دھنی سیدان میں بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔