چہل حدیث
-
اہل جہنم کے ساتھ رب کا وعدہ درحقیقت وعید ہے ، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ قیامت میں سب لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو وہ ایک مرتبہ حیران و پریشان ہوں گے کچھ وقت لوگ پریشان حال رہیں گے پھر آپس میں جھگڑا شروع کر دیں گے۔ پھر جنتی اور جہنمیوں کی حالت خود بخود نظر آنا شروع ہو جائے گی جنت اور جہنم والے لوگ جب نمایاں ہو جائینگے اور وہ ایک دوسرے کو ندا دیں گے کہ کیا تم نے اس وعدے کو پا لیا جو ہم سے ہمارے رب نے کیا تھا؟ اور جواب دیں گے ہاں ہم نے سچ پایا۔
-
مؤمن کے ظاہری حالات جیسے بھی ہوں،لیکن اس کا دل مطمئن ہوتا ہے: ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ جب آپ اللہ کی پر خلوص بندگی کرتے ہیں تو آپ کی زندگی کے امور میں جو انتشار ہے وہ کم ہوتا چلا جاتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے کاموں پر اتھارٹی خود حاصل کر لیتے ہیں۔
-
نماز کی بنیادی شرط اخلاص ہے، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ جیسی نفس کی حالت ہوتی ہے ویسا ہی عمل برآمد ہوتا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد ہے: فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ، الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ، الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَ، تباہی ہے ان نمازیوں کیلئے، جو اپنی نماز (کی ادائیگی) میں غفلت برتتے ہیں۔، جو ریاکاری کرتے ہیں۔