۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ممبئی ہندوستان
کل اخبار: 1
-
انقلاب اسلامی ایران در حقیقت ایرانی قوم کی ظلم و استبداد پر کامیابی ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ممبئی ہندوستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف شعبوں میں خدا کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے علم و دانش کے عظیم مقام تک اپنے آپ کو پہنچایا ہے۔ یہ ساری کامیابیاں در حقیقت ان شہداء کی مرہون منت ہے جنہوں نے اپنے خون سے اس انقلاب کے درخت کو پروان چڑھایا۔