۲۸ شهریور ۱۴۰۳
|۱۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 18, 2024
ڈاکٹر حسین محی الدین
کل اخبار: 2
-
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سالانہ ”سیدہ کائناتؑ کانفرنس“کا انعقاد؛
سیدہ فاطمۃ الزہراہ ؑکی پاکیزہ سیرت طیبہ ہر دور کی خواتین کیلئے نمونہ ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین
حوزہ/ منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ ”سیدہ کائناتؑ کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ سیدہ فاطمۃ الزہراہ سلام اللہ علیھاکی پاکیزہ سیرت طیبہ ہر دور کی خواتین کیلئے نمونہ اور واجب الاتباع ہے۔
-
دین اسلام پوری انسانیت کیلئے امن کا پیغام لے کر آیا ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین
حوزہ/ لاہور میں محفل میلاد سے خطاب میں تحریک منہاج القرآن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حضور نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کائنات پر اللہ رب العزت کا احسان عظیم ہے، محبت مصطفی ﷺ ایمان کی اساس اور سرمایہ حیات ہے، دین اسلام پوری انسانیت کیلئے امن کا پیغام لے کر آیا ہے۔