حوزہ / پاکستان کے ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، پاکستان اسرائیل کی طرف سے غزہ میں مظالم کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
حوزہ / امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ جس میں ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔
حوزہ/امریکی کانگریس ایوان بالا یعنی سینیٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کے عمل کو غیر آئینی قرار دینے کے ریپبلکن رکن رینڈ پال کی کوشش کو مسترد کر دیا ہے۔