کاش ہم بھی ہوتے (1)

  • کاش ہم بھی ہوتے

    مذہبیکاش ہم بھی ہوتے

    حوزہ/ وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے بیت کعبہ سے زیادہ تقدس بخشا،وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے انبیاء کے لئے محل آزمائش قرار دیا،جھاں ھر نبی و رسول نے گریہ و عزاداری فرمائی۔