۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
کامیابی کا راز
کل اخبار: 3
-
بالکان شہر میں نمائندہ ولی فقیہ:
طلاب کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
حوزہ/ ایران کے شہر بالکان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین اکبری نے طلاب کی کامیابی کے اصولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ طلاب کی کامیابی کا راز، مطالعہ اور تحقیق کے ساتھ اخلاقی علوم کا کسب کرنا ہے۔
-
جوانوں بالخصوص طلاب کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
حوزہ/ امام جمعہ نجف آباد اصفہان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تقویٰ کی رعایت اور بصیرت جوانوں بالخصوص طلاب کی اہم ضروریات میں سے ہے، کہا کہ کسی ہدف و مقصد اور آئندہ کی فکر کئے بغیر طول روز صرف سائبر اسپیس میں مصروف رہنا خسارت کے علاؤہ کچھ نہیں ہے، شیطان انسان کی عزت و آبرو کو اس سے چھیننے کے درپے ہے۔
-
کامیابی کا راز شکر خداوندی ہے، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ اگر کوئی یہ سوچیں جب ہمیں نعمت کا سمندر ملے اس وقت شکرکاسجدہ کریں تویہ اسکا کہنا صحیح نہیں بلکہ ہرنفس شکرخداکرنا چاہیے۔