۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
کتابخوانی کے مقابلے
کل اخبار: 2
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:انقلاب اسلامی کی فکری بنیادیں/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/زیر نظر کتاب مقالات پر مشتمل ہے جس میں شہید مطہریؒ نے انقلاب اسلامی کے مستقبل کی وضاحت، آئندہ کے خطرات سے خبردار اور اس کی آئندہ حکمتِ عملی کی فکری بنیادیں فراہم کیں ہیں اور لوگوں کو اسلام اور اسلامی انقلاب کی حقیقت و ماہیت سے روشناس کرایا ہے۔
-
ولایت فاؤنڈیشن دہلی کی جانب سے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر بین الاقوامی کتابخوانی کے مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی(رض) نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ہفتہ وحدت قرار دیا تھا کہ جس میں امت مسلمہ رسول اللہ(ص) کے وجود کی برکت سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اپنے دنیاوی، دینی، اجتماعی، اقتصادی، سیاسی اور اخلاقی مسائل پر توجہ کرے اور اس عالمی تمدن کی نشر و اشاعت میں اپنا کردار ادا کرے جس کی بنیاد خود رسول اللہ(ص) نے ڈالی تھی ۔