کتابوں کا مطالعہ
-
یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ
حوزہ/ انچن ویلفیر فاؤنڈیشن بینات ایجوکیشن سسٹم بلتستان، مختلف ادارہ جات اور بیک بینک مالکان کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ صبح 9 سے 5 بجے تک جاری رہا۔ پروگرام منیجر مولانا جان محمد حیدری تھے۔
-
جوان اور مقتل لہوف کا مطالعہ
حوزه/ کربلا انسان سازی اور معارف اہلبیت علیہم السّلام کو بشریت تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ دشمن بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور اس سے غلط مطلب نکال کر جوانوں کو ہمیشہ شبہات کے گرداب میں پھنسا کر رکھنے کی کوشش کرتا ہے، تاکہ کوئی بھی جوان صحیح معنوں میں حریت کی طرف نہ آ سکے۔
-
وقت کا تقاضہ اور شہید مطہری (رح) کے آثار کا مطالعہ
حوزه/ کوئی بھی باشعور انسان کتاب کی اہمیت اور مطالعے کی افادیت کا انکار نہیں کرسکتا۔ انسان کا شعوری ارتقاء اور فکری ترقی میں کتاب اور مطالعے کا شروع سے ہی اہم کردار رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب کی نظر میں تحقیق کی اہمیت
حوزہ/ قوموں کی غلامی سے نجات اور دنیا کے اقوام پرحکمرانی علم و تحقیق سے ہی ممکن ہے۔لیکن ہر قسم کی تحقیق استقلال و آزادی کا باعث نہیں بنتی بلکہ وہ علم اور تحقیق جو ایمان،اخلاق اور دین کے سائے میں ہوتاکہ اس علم کا نتیجہ ایک اسلامی تمدن کیلئے زمینہ ساز بنے نہ کہ فرعونی تمدن کیلئے۔
-
ایک سال میں سو کتابوں کا مطالعہ، آخر کیسے ؟!
حوزہ/"ایک سال میں سو کتابیں کیسے پڑھیں؟" کے عنوان سے آن لائن تحقیقی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔