کتابیں
-
مطالعے کی سفارش
وہ کتابیں جن سے امیرالمؤمنین(ع) کو بہتر طور پر سمجھنے کی کوشش کی جاسکتی ہے/امیرالمؤمنین کی حیات طییّبہ سے متعلق کتابوں کا بہترین کلیکشن
حوزہ|اسلامک سورسیس کتابوں سے متعلق ایک عظیم لائبریری ہے جہاں دنیا کی کئی زبانوں میں اسلامی کتابوں پر کام ہورہا ہے اور انھیں pdf کی صورت میں جمع کرنے کے ساتھ ہی ساتھ ان کی معرفی بھی کی جاتی ہے اس کے علاوہ دیگر علمی و تحقیقی امور انجام دیئے جاتے ہیں۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/صدائے حضرت سجادؑ
حوزہ|حضرت امام زین العابدینؑ اور حضرت زینب بنت علیؑ کے خطبات نے عوام کی آواز کو ان کے حقوق کی تلاش کرنے کی سمجھ دلائی اور ان کی بے آہنگی کو توڑا، اور ان کے غیض و غضب کو حکمت و انسانیت کی راہ میں تبدیل کیا۔ ان بیانات نے اموی حکومت کو سرنگوں کر انھیں ہلا کر رکھ دیا اور ان کی بربادی کا منصوبہ تیار کیا۔
-
گذشتہ سال حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے کتب خانے کو 13 ہزار سے زائد کتابوں کا عطیہ
حوزہ/ مرحوم سید محمد طباطبائی کے بچوں نے2,756 جلدیں، کرگل ہندوستان سے مرحوم حجۃ الاسلام سیدیوسف حسینی کے اہل خانہ نے کافی تعداد میں کتابیں عطیہ کیا، ان کے علاوہ بھی کافی تعداد میں مومنین نے حرم کے کتابخانہ کو کتابیں دی ہیں۔
-
سرسی میں علامہ سبطین سرسوی کی یاد میں محفل مسالمہ کا انعقاد:
علامہ سبطین سرسوی کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں، مولانا سید فراز واسطی
حوزہ/ خطبہ صدارت سے سامعین کو محظوظ کرتے ہوے مولانا سید فراز واسطی صاحب نے علامہ کی کتب ، البرھان ، کشف الااسرار ، خلافت الاہیہ ، پر روشنی ڈالتے ہوے بیان کیا کہ اھل سرسی کے لیے یہ بات قابل فخر ہے کے سرسی کے عالم دین کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں۔
-
قرآن مجید اور دینی کتب کی طباعت کے شعبہ میں روضہ امام رضا (ع) کی خدمات پر ایک نظر
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے پبلیکیشنز " بہ نشر " نے گزشتہ دو برسوں سے اب تک ایک سو سینتالیس دینی کتب اور قرآن مجید کی طباعت کی ہے جس میں مفاتیح الجنان، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور منتخب دعاؤں کی کتابیں شامل ہیں ۔