۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

کل اخبار: 3
  • تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ممتاز علی واعظ:  آج کے مدارس کی تاریخ تو سب کے سامنے ہے لیکن قدیم موجودہ شیعی مدارس کی تاریخ پر پردہ پڑرہا تھا،پرانی باتیں ذہنوں سے محو ہوتی جا رہی تھیں ،نئی نسل کو ان کی تاریخ سے آگاہ کرنے کے لئے انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر،ایران کلچر ہاؤس ،نئی دہلی کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر الحاج مہدی خواجہ پیری صاحب نے جناب مولانا ابن حسن صاحب املوی صدرالافاضل ،واعظ کو معین فرمایا ۔آپ نے کافی عرق ریزی سے کچھ مدارس کی تاریخ کا سراغ لگایا ہے‘‘۔

  • تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    حوزہ/ مولانا سید محمد جابر جواراسی واعظ: مولانا ابن حسن املوی کی اب تک مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، جوادیہ عربی کالج وارانسی، باب العلم مبارک پور اعظم گڑھ، کی تاریخ کو مرتب فرما چکے ہیں ۔ تمام کتابیں انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر ، ایران کلچر ہاؤس ، نئی دہلی ہند نے شائع کی ہیں ، اسی سلسلے کی سنہری کڑی یہ وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی تاریخ ہے‘‘۔

  • تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج،فیض آباد‘‘

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضی حیدر پھند یڑوی: حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی صاحب نے جہاں مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ، مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ، مدرسہ باب العلم مبارک پور، جامعہ جوادیہ بنارس وغیرہ کی تاریخ لکھی وہیں وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی تاریخ پر کام کرنے کو شرف سمجھا۔ وثیقہ عربی کالج ہندوستانی شیعوں کا عظیم ادارہ ہے جو بے شمار خدمات انجام دیتا چلا آرہا ہے