۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
کراچی پریس کلب
کل اخبار: 2
-
مختلف علماء کرام کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب؛
عالمی یوم القدس بھرپور طریقہ سے منانے کا اعلان / وہ دن دور نہیں جب اسرائیل کا ناپاک وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، مقررین
حوزہ/ امام خمینیؒ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے 23 رمضان المبارک جمعہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا جبکہ پاکستان کی مرکزی ریلی کراچی شہر میں نمائش تا تبت سینٹر 3 بجے سہہ پہر تحریک آزادی القدس پاکستان کے تحت نکالی جائے گی۔
-
یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مقررین نے حکومتِ پاکستان سمیت عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں ازواج رسول اکرمﷺ اور اہلبیت رسول (ص) سمیت صحابہ کرامؓ کے مزارات مقدسہ کی از سر نو تعمیر میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔