کربلائے معلی
-
آیت اللہ سیستانی کے نام ایک قبیلے کا عجیب خط؛ حرم امام حسینؑ اور حرم حضرت عباسؑ ہماری ملکیت ہے!
حوزہ/ عراق کے قبیلہ بنی اسد نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کو ایک خط لکھ کر کربلا میں امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے حرم کو اپنی ملکیت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی سے ملاقات
شہر کربلا کو اسلامی تہذیب کا عکاس ہونا چاہئے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ کی بقاء میں ہی دین اسلام کی بقاء ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا:حوزہ علمیہ نجف اشرف ، حوزہ علمیہ کربلائے معلی، نیز حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ مشہد مقدس، دنیائے اسلام کے تمام با اثر مدارس کی اصل اور جڑ ہیں۔
-
کربلائے معلی میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء کا استقبال + تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی جانب سے منعقد ہونے والے قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے "جائزة العمید" (العمید ایوارڈ) کے شرکاء کا پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کا ترقیاتی منصوبہ ایک نئے مرحلے میں داخل
حوزہ/ کربلائے معلی میں حرم مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ترقیاتی منصوبہ حرم کے جنوبی اور مشرقی اطراف کے بعد اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور حرم کے شمالی حصے میں ترقیاتی کام کا با قاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
بین الاقوامی موکب؛ نائب الشہید کی خدمات کی تفصیلی رپورٹ +تصاویر
حوزہ/ نجف اشرف اور کربلا کے درمیان پول نمبر 494 پر ایک موکب؛ بنام موکب نائب الشہید نصب تھا جس میں بین الاقوامی مبلغین تبلیغی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
-
600 غیر ملکی صحافی کربلائے معلی میں اربعین کو کوریج دیں گے
حوزہ/ کربلا ئے معلی گورنریٹ کے میڈیا اور کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر نے کہا: عرب اور بیرونی ممالک کے 600 سے زیادہ صحافی، فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر اربعین حسینی کی خبروں اور تصاویر کو کور کریں گے۔
-
کربلائے معلی میں "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ کربلائے معلی امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے نویں بین الاقوامی کانفرنس "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک کے محققین کی شرکت کی۔
-
ماہ محرم کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کربلا میں سیکیورٹی افسران کا اہم اجلاس
حوزہ/ کربلا آپریشن کمانڈ نے اس شہر میں ایک سیکورٹی میٹنگ کے انعقاد کے بارے میں خبر دی تاکہ محرم کے دنوں میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف محکموں کو ان کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہ کیا جا سکے۔
-
محرم الحرام کے لئے حرم امام حسین (ع) کی صفائی کا کام مکمل +تصاویر
حوزہ/ کروڑوں زائرین کی میزبانی کے لئے حرم امام حسین علیہ السلام کی صاف صفائی کا اور محرم کے لئے آمادگی کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی خصوصی رپورٹ:
کربلا روانگی سے قبل، امام حسین علیہ السّلام کا مکہ مکرمہ میں خطبہ
حوزہ/ 8 ذی الحجہ امام حسین علیہ السّلام کی سرزمین وحی سے کربلا روانگی کا دن ہے اسی مناسبت سے حوزه نیوز ایجنسی امام علیہ السّلام کا مکہ مکرمہ میں ارشاد کردہ خطبے کو قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔
-
حرم حضرت عباس کے نمائندے:
سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے غیر اسلامی نظریات ہمارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام عدنان جلوخان موسوی نے کہا: سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے غیر اسلامی نظریات آہستہ آہستہ ہمارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں، لہذا ہمیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
عراق میں داعش کے جرائم کو دستاویزی شکل دینے کا ارادہ
حوزہ/ روضہ حضرت عباس علیہ السلام تنہا ایسا مرکز ہے جس نے ہمیشہ دستاویزی موضوعات پر کام کیا ہے اور اس سلسلے میں حرم کی انتظامیہ کمیٹی نے انسائیکلوپیڈیا آف جہاد کفائی اور انسائیکلوپیڈیا آف اسپائیکر (قتل عام) جیسے مجموعے شائع کیے ہیں۔
-
زائرین کربلا کے لئے خوش خبری
کربلا ایئرپورٹ جلد شروع کیا جائے گا: عتبہ حسینیہ
حوزہ/ حرم امام حسین (ع) کی انتظامیہ کمیٹی (عتبہ حسینیہ) نے اطلاع دیا ہے کہ کربلائے معلٰی کا ایئرپورٹ جلد ہی شروع کیا جائے گا۔
-
امام حسین (ع) نے اپنے قیام کے لیے یمن کو انتخاب کیوں نہیں کیا، جو کہ ہمیشہ سے شیعوں کا مرکز تھا؟
حوزہ/ ابن عباس نے امام علیہ السلام کو یہ تجویز دی تھی کہ آپ یمن کی سمت چلے جائیں اور وہاں سے یزید کے خلاف قیام فرمائیں(۱)۔ لیکن امام (ع) نے کیوں قبول نہیں فرمایا؟
-
’’کربلا مظلوم کی حمایت اور امن و انصاف کی سرمدی تحریک‘‘ کے موضوع پر سہ روزہ بین الادیان کانفرنس
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صفی حیدر زیدی نے کہا: کربلا کے اسی دردناک واقعے کے مختلف نکات پر روشنی ڈالنے اور معاشرے میں کسی بھی قیمت پر امن وانصاف کے قیام کی کوشش ہے یہ سہ روزہ کانفرنس۔
-
کربلائے معلی میں امام حسین (ع) کے روضہ مبارک کے قریب آتشزدگی
حوزہ/ عراقی ذرائع ابلاغ نے کربلا میں امام حسینؑ کے روضۂ مبارک کے قریب آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔