۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

کربلا کو کیوں یاد کریں ؟

کل اخبار: 1
  • کربلا کو کیوں یاد کریں؟

    کربلا کو کیوں یاد کریں؟

    حوزہ/واقعۂ کربلا میں جہاں ایک طرف ظلم و ستم اور تاریک پہلو ہے جسے دیکھ کر انسانیت شرماجاتی ہے اور شاید اسی لئے جب خدا نے آدم کو زمین پر خلیفہ بنانا چاہا تو فرشتوں نے کہا تھا کہ ایک ایسے موجود کو جو مفسد اور قتل و غارتگری کرنے والا ہے، خلیفہ بنا رہے ہو؟ کیونکہ فرشتے تصویر کا صرف ایک رخ دیکھ رہے تھے جہاں انہیں صرف شیطان ، فرعون، نمرود، دقیانوس، شمر و یزید اور صدام وغیرہ نظر آرہے تھے جنہوں نے تاریخ کے اوراق کو اپنے ظلم وستم ، فسق و فجور، لہو لعب اور قتل و غارتگری سے سیاہ کردیا تھا۔