۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے

کل اخبار: 1
  • کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ سجاول میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسین عالیمقام ع نے صحرائے کربلا میں جو بے مثال قربانی دی وہ دین کی بقاء اور سربلندی کا باعث بنی۔ کربلا فقط ایک واقعہ نہيں بلکہ نظام زندگی ہے کربلا اہل حق کی درسگاہ ہے۔ کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے ۔