حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ سجاول میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسین عالیمقام ع نے صحرائے کربلا میں جو بے مثال قربانی دی وہ دین کی بقاء اور سربلندی کا باعث بنی۔ کربلا فقط ایک واقعہ نہيں بلکہ نظام زندگی ہے کربلا اہل حق کی درسگاہ ہے۔ کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے ۔ آج بھی کربلا اقوامِ عالم کے لئے نجات کا پیغام رکھتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہر دور کا یزید کربلا سے خائف رہا اور گذشتہ چودہ سو سال میں چودہ مرتبہ وقت کے یزید نے کربلا پر حملہ کرکے اسے مٹانے کی ناپاک کوشش کی مگر وہ خود مٹ گئے کربلا آج بھی زندہ و تابندہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمان کربلا کو اپنے لئے مشعلِ راہ قرار دے کر ظالم کے مقابلے میں ڈٹ جائیں اور یقین رکھیں فتح ہمیشہ حق والوں کا مقدر ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا ایام عزا میں ملک بھر سے بجلی لوڈشیڈنگ کی شکایات موصول ہو رہی ہیں خصوصاً رات کے پہلے حصے میں لوڈشیڈنگ مجرمانہ غفلت شمار ہوگی واپڈا محرم کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائے اور حکومت عزاداری کے روٹس کی صفائی اور سیکورٹی کو یقینی بنائے۔

حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ سجاول میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسین عالیمقام ع نے صحرائے کربلا میں جو بے مثال قربانی دی وہ دین کی بقاء اور سربلندی کا باعث بنی۔ کربلا فقط ایک واقعہ نہيں بلکہ نظام زندگی ہے کربلا اہل حق کی درسگاہ ہے۔ کربلا ہر دور کے ظالم کے لئے بربادی کا پیغام ہے ۔
-
انچولی امام بارگاہ شہدائے کربلا میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی پہلی مجلس عزا سے خطاب؛
امام حسین (ع) کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ماہ محرم ہر سال ہمیں نواسہ رسول کی اس عظیم قر بانی کی یاد دلاتا ہے جو آپ نے حق کی سر بلندی کی خاطر کر بلا کے میدان میں دی۔
-
محرم الحرام سے پہلے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ کے الیکٹرک کا ادارہ کرونا وائرس میں مبتلا لوگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے اذیت پہنچا رہا ہے، موجودہ حکومت…
-
نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس عزا سے خطاب؛
خدا اور امام حسین کے مابین تعلق اپنی مثال آپ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ یہ ایام محرم و عاشورا اور یہ موسم عزا انسانوں کو امامت جو کہ رسالت کے سائے میں ہے تازگی فراہم کرنے کا مہینہ ہے تاکہ انسان اپنی ذمہ داریوں کی جانب…
-
روز عرفہ و شہادت مسلم ابن عقیل پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
روز عرفہ توبہ و استغفار، عبادت و اطاعت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت مسلم بن عقیل نے حضرت امام حسین ؑ کے سفیر کی حیثیت سے کوفہ کا سفر اختیار کرکے اورسختیاں اور مظالم برداشت کرکے علم حق بلند کیا۔
-
کربلا فقط ایک حادثہ ہی نہیں بلکہ نظام حیات ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کربلا کے پیروکاروں نے عصر حاضر کے یزید کو ہر میدان میں رسوا کیا ہے اور وہ باطل کی ہر شیطنت کے مقابل ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جنہوں نے متحد ہو کر اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کو شکست دینی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اھل بیت ع کی محبت اور مودت ایمان کی نشانی ہے۔ اھل…
-
مساجد کو نماز و مناجات کے ساتھ تعلیم و تربیت اور فلاحی کاموں پر توجہ دینی چاہئے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مساجد کو نماز و بندگی مناجات کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت اور عوامی فلاح اور رفاہی کاموں پر…
-
پاکستان امریکی اور سعودی غلامی سے نکل کر اپنی قسمت کے فیصلے بیرونی مداخلت کے بغیر خود کرے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دین کا وہ حکم ہے جو دین کی عزت و سربلندی…
-
شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔ کیونکہ وہ وحی الٰہی ، شریعت محمد ی کا منکر…
آپ کا تبصرہ