۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۹ شوال ۱۴۴۵
|
May 8, 2024
کرونا وائرس کے متعلق سوالات
کل اخبار: 1
-
کرونا وائرس،فتوی
حفظانِ صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنے والا شخص شرعاً معذور نہیں ہوگا
حوزہ/ جو افراد اس بیماری میں مبتلاء ہیں ان کی تیمارداری کریں اور ان کا خیال رکھیں اور اس میں مذہب و ملت کی کوئی قید نہ ہو اور ان کو تسلی دینے کے ساتھ ان کی ضروریات کو برطرف کرنے کی کوشش کریں۔