۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

کریم اہل بیت علیہم السلام

کل اخبار: 2
  • کریم اہل بیت (ع)

    کریم اہل بیت (ع)

    حوزہ/ امام حسن ؑ حاجت مندوں اور دردمندوں کے لئے بہت ہی مہربان تھے ان کے ساتھ بیٹھتے تھے اور ان کے درد دل کو دل و جان سے سنتے تھے اور ان کی مشکلات کو دور کرتے تھے یہ کام فقط خد اکے لئے انجام دیتے  تھے ۔ کوئی بھی فقیر اور مسکین ان کے گھر سے نا امید ہو کے نہیں پلٹتا تھا یہاں تک کہ آپ خود فقراء کو تلاش کرتے تھے اور ان کو اپنے گھر لے کے آتے تھے انھیں کھانااور لباس دیتےتھے"۔ 

  • کریم اہل بیت امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت کے چند پہلو

    بمناسبت ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ( ع):

    کریم اہل بیت امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت کے چند پہلو

    حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت  15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔والد گرامی امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہراء (س) ہیں اور آپ کی  کنیت ابو محمداور  مشہور القابات سید، تقی ، زکی ، سبط ، طیب ہیں۔