کشمیر پاکستان
-
آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات
حوزہ/ کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
امریکہ کا چین اور روس کی کمپنیوں پر الزام بے بنیاد ہے، سربراہ جعفریہ سپریم کونسل
حوزہ/جموں وکشمیر مظفر آباد پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے امریکہ کی جانب سے چین کی تین اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے پرزے اور آلات فراہم کرنے کے الزام میں پاپندیاں عائد کرنے کے فیصلہ کو سراسر ظلم اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے اسے آزاد و خودمختار ممالک کے درمیان تجارت کو روکنے کا ایک حربہ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی سمیت ترقی کے ہر عمل کو روکنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ فاطمیہ مظفر آباد جہاں طالبات کو عصری تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سیکھایا جارہا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ فاطمیہ مظفر آباد کشمیر پاکستان میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خواہران کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں اور مہارتی کلاسز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
مظفر آباد میں محسن ملّت کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مظفرآباد جموں و کشمیر، مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری میں محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی مرحوم کی وفات پر بعد از نمازِ جمعہ مرکزی انجمنِ جعفریہ کی جانب سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
بلتستانی عالم دین کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی تقریب کا انعقاد
حوزه/ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جعفریہ سپریم کونسل کی جانب سے امام جمعہ و جماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ و مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری رح مظفرآباد حجة الاسلام شیخ غلام حسن صابری کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
مظفرآباد کشمیر میں امام مہدی (ع) منجی عالم بشریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
معرفتِ امام مہدی (ع) دور حاضر کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے، سیدہ فضہ مختار نقوی
حوزه/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان "امام مہدی منجی عالم بشریت“ منعقد ہوا۔
-
دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے ایمان کا مضبوط ہونا ضروری، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/فاطمیہ کالج مظفرآباد کشمیر پاکستان میں طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ تعلیم و تربیت اور تحقیق انسان کی زندگی میں حقیقی تبدیلی کے اصلی عوامل ہیں۔
-
بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ قاسم امینی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ قاسم امینی النجفی طویل علالت کے بعد مظفر آباد کشمیر میں انتقال کر گئے۔