۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

کفارہ اور فطرے میں فرق

کل اخبار: 1
  • روزے کا کفارہ کن افراد کو دے سکتے ہیں؟

    احکام روزہ:

    روزے کا کفارہ کن افراد کو دے سکتے ہیں؟

    حوزہ / کفارہ اور فطرے میں فرق ہے۔ اسی طرح غیر سید، سید کو نہیں دے سکتا کیونکہ فطرہ زکات ہے لیکن کفارہ زکوۃ نہیں ہے۔  لیکن بعض مراجع تقلید نے احتیاط کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر غیر سید کفارہ دینا چاہے تو وہ بنا بر احتیاط سید فقیر کو کفارہ نہ دے۔