۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
کل یوم عاشورا
کل اخبار: 2
-
’’کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا‘‘ سے مراد حق و باطل کے معرکہ کا استمرار
حوزہ/"اس جملے سے مراد حق و باطل کے معرکہ کا استمرار ہے جو ہر زمانے میں حسینیوں اور یزیدیوں کے درمیان جاری ہے اور رہے گا"۔
-
امام خمینی (رح) کی زبانی "کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلا" کا مفہوم
حوزہ / کربلا کا کردار یہ تھا کہ سید الشہداء علیہ السلام ایک چھوٹے سے قافلہ کے ساتھ کربلا آئے اور یزید اور ظالم حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف قیام کیا اور قربانیاں دیں اور مارے گئے لیکن انہوں نے ظلم کو قبول نہیں کیا۔ ہماری قوم کو بھی ہر روز یہ سمجھ لینا چاہیے کہ "آج ہی یوم عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے"۔