۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس

کل اخبار: 1
  • تصاویر/ کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    تصاویر/ کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    حوزہ/ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس بمناسبت 8ویں برسی شہدائے 10جنوری 2013 اور بیاد شہدائے سانحہ مچھ کا انعقاد کیاگیا، جس سے معروف عالم دین، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفرنقوی ،امام جمعہ کوئٹہ و مرکزی رہنما ایم ڈبکیوایم علامہ سید ہاشم موسوی، سابق وزیر قانون آغاسید رضانے خطاب کیا، اس موقع پر مومنین ومومنات اور خانوادہ شہداء بڑی تعداد میں شریک تھے ۔