حوزہ/جموں و کشمیر کی متحدہ مجلس علما نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کشمیر میں مساجد و خانقاہوں میں کووڈ پروٹوکال کے ساتھ نماز ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔