حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی نے کویت کے سابق امیر کی وفات پر اس ملک کے نئے امیر کو تعزیتی پیغام ارسال کیا۔