حوزہ/ کیوبا کے ہزاروں شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔