۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

گائڈلائین

کل اخبار: 2
  • روز "فطر "کو عید کیوں قرار دیا گیا ؟ مولانا  سید محمد زمان باقری

    روز "فطر "کو عید کیوں قرار دیا گیا ؟ مولانا سید محمد زمان باقری

    حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ و امام الجماعت مسجد شیعہ و امام باڑہ قلعہ رامپور۔ہند نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "جان کا بچانا کسی مصلحت سے عبادت کے انجام دینے سے بہتر ہے" امسال اپنے اپنے گھروں میں دو گانہ عید الفطر کی نماز ادا کریں اور حکومت ہند کا ہر ممکنہ تعاون کریں و اپنے شہر کی انتظامیہ اور ایڈمسٹیشن کا ساتھ دیں۔

  • ماہ محرم کے حوالے سے آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کا پیغام

    ماہ محرم کے حوالے سے آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کا پیغام

    حوزہ/12 اگست 2020 کو آندھرا پردیش کی حکومت کی جانب سے "مینارٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ" کے توسط سے محرم الحرام کے پروگراموں سے متعلق دو صفحوں پر مشتمل ایک گائیڈ لائن جاری کیا گیا ہے جس کی ایک کاپی رسمی طور سے "آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ" کو بھی موصول ہوا جس میں بہت ساری شرطوں کے ساتھ مجالس اور جلوسوں کی اجازت دی گئی ہے۔