حوزہ/دودھ کے مقابلے زیادہ کمائی گائے کے پیشاب اور گائے کے گوبر سے ہو رہی ہے۔ گائے کا پیشاب اور گوبر 500 روپئے میں بیچا جا رہا ہے۔