حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا کے یوم ولادت اور آغاز عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر میں ضریح مقدس کو ہزاروں خوش رنگ پھولوں سے مزین کیا گیا۔
حوزہ/ ولادت امام حسین علیہ السلام اور ولادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے موقع پر ضریح امام رضا علیہ السلام کی گل آرائی کی گئی۔
حوزہ/ شب عید مبعث پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے موقع پر، حضرت امیرالمؤمنین علی (علیہ السلام) کے حرم کے خادمین نے ضریح کی گل آرائی کی۔