حوزہ/ قم کے گورنر، انجینئر اکبر بہنامجو، نے ایک وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی جوادی آملی کے گھر جا کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔