حوزہ/ اجلاس میں علمائے البلاغ ,انجمنِ جعفریہ کے تمام ذمہ داروں اور اراکین نےحجاب کے مسئلے پرریاستی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو مایوس کن قرار دیا ۔