۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
ہادی العامری
کل اخبار: 3
-
عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ کا بغداد میں جاری پُرتشدد کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ؛
بھائیوں کے درمیان گفتگو اور ٹیبل ٹاک کے علاوہ کوئی دوسرا حل نہیں، ہادی العامری
حوزہ/ الفتح اتحاد کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسلحہ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے اور بھائیوں کے درمیان گفتگو اور ٹیبل ٹاک کے علاوہ کوئی دوسرا حل نہیں ہوتا۔
-
سابق عراقی وزیر اعظم:
عراق میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا نا ممکن، ہم بعض عرب ممالک کی طرح امت سے غداری نہیں کریں گے
حوزہ/ عراقی الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا: عرب ممالک اور کچھ غداروں اور مجرموں نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لایا ہے۔انہوں نے امت کی امانت،تاریخ اور جہاد کے ساتھ خیانت کی ہے لیکن عراق میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ممکن ہی نہیں ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کو ہم سے زیادہ ہمارے ملک کی فکر تھی، بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل
حوزہ/ عراقی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے عراق کو داعشی دہشت گرد عناصر سے آزاد کرانے میں سردار قاسم سلیمانی کی قربانیوں کو سراہا۔