۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

ہاں فاطمہ اس لئیے فاطمہ تھیں

کل اخبار: 1
  • ہاں فاطمہ اس لئیے فاطمہ تھیں

    ہاں فاطمہ اس لئیے فاطمہ تھیں

    حوزہ/ بچپن سے علماء و ذاکرین سے یہ حدیث مسلسل سنتا آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی بیٹی کاحد درجہ احترام کرتے تھے۔ تھوڑا فہم و شعور آیا تو ذہن سوچنے پر مجبور ہوگیا ایسے کیوں کر ممکن ہے کہ کوئی ذات محور رضائے پروردگار ہو اسکی رضا و ناراضگی خدا کی رضا و ناراضگی ہو ۔