ہمسایہ ممالک
-
ایران اور پاکستان کا ماضی دوستی اور بھائی چارے کے لازوال رشتے سے عبارت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دو برادر ہمسایہ ممالک ہیں، جن کا ماضی دوستی اور بھائی چارے کے لازوال رشتے سے عبارت ہے، دونوں برادر ممالک کے درمیان کسی بھی قسم کا تناؤ یا کشیدگی مشترکہ اور موقع پرست دشمنوں کے ناپاک عزائم کی تقویت کا باعث بنے گا۔
-
کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل سے مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے وفد کی ملاقات
حوزہ / مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے وفد نے ایرانی قونصل خانے میں قونصل جنرل آقائی حسن نوریان سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے
حوزہ/ ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کا ہدف افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں ناامنی اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزہ/ افغانستان سے امریکی انخلاء اور بعد کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے کہا امریکہ مکمل طور پر افغانستان سے لاتعلق نہیں ہونا چاہتا۔