ہندوستانی مسلمان
-
"ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست
حوزہ/ ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
آر ایس ایس کی نئی اسٹریجی، مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش
حوزہ,آر ایس ایس نے مسلمانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ٹریک پکڑا ہے۔ گزشتہ دنوں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا مدرسہ پہنچنا اور مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر اندریش کمار کا درگاہ میں چراغ روشن کرنا اسی کوشش کی ایک کڑی سمجھی جاتی ہے۔
-
بیچارے ہندوستانی مسلمان
حوزہ/ موجودہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ترقی کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی بقا کے لئے کوشاں ہے اور جس جگہ بھی ان کو سرابِ بقا دکھائی پڑتا ہے بیچارے اسی طرف دوڈ لگا دیتے ہیں۔
-
سنگھی غنڈے ریاستی بی جے پی حکومت کی بھر پور حمایت سے ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے غیر محفوظ ماحول پیدا کررہے ہیں
حوزہ/سنگھ پریوار ریاست میں امن اور ہم آہنگی کو خراب کرنے کیلئے مسلمانوں پر منظم حملوں کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کا مقصد سماج کو تقسیم کرنا ہے اور مسلمانوں کے ذہنوں میں خوف و ہراس پیدا کرنا ہے۔
-
قومی ترجمان بھارتیہ جنتا پارٹی:
مسلمانوں کو ہندوستان سے اچھا ملک اور ہندو سے اچھا دوست کہیں نہیں ملے گا، سید شاہنواز حسین
حوزہ/ فرانس، اسرائیل اور یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کا حال دیکھیں۔ ان کی مذہبی آزادی خطرے میں ہے۔ لیکن ہندوستان میں کسی کی بھی مذہبی آزادی خطرے میں نہیں ہے۔