ہندوستان میں مسلمان
-
حالات سے گھبرانے کے بجائے ہر مسئلے پر سنجیدگی کے ساتھ غورکریں، مولانا سید عدیل رضا
حوزہ/ اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حالات کو سمجھیں اور ہر حال میں امن برقرار رکھیں،حالات سے گھبرانے کے بجائے ہر مسئلے پر سنجیدگی کے ساتھ غورکریں اور حل کرنے کی کوششں کریں۔
-
مجلس علمائے ہند:
ہندوستان؛ شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے لیکن بے گناہوں کے گھروں کو مسمار کرنا غیر قانونی عمل ہے
حوزہ/ ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ پرستوں اور اقلیت مخالف تحریکات پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں نے ہندو خاتون کی لاش کو کندھا دے کر انسانیت کی مثال پیش کی
حوزہ/ بہار کے امام گنج تھانہ حلقہ کے ارانی گنج میں واقع تیتریا گاؤں کی رہنے والی 58 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ گھر والے کورونا وائرس کے خوف سے لاش کو ہاتھ لگانے سے ڈر رہے تھے۔ اس دوران گاؤں کے مسلم طبقہ نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے لاش کو ارتھی دی اور آخری رسومات میں بھی پیش پیش رہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں، ملک کی موجودہ حکومت کی ڈکشنری میں ’’سیکولرازم ‘‘ لفظ نہیں، سابق نائب صدر جمہوریہ ہند
حوزہ/ سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان حامد انصاری سے ہندو دہشت گردی سے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے اندر امن سلامتی کا احساس فروغ پارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے واقعات میں اس ملک کی اقلیت کو خوفزدہ کردیا ہے ۔