۳۰ فروردین ۱۴۰۳
|۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 18, 2024
ہندو کٹرپنتی
کل اخبار: 3
-
ہندوستان؛ الیکشن نزدیک،نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع،مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
حوزہ/ ہریدوار دھرم سنسد میں مسلم طبقے کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیان کرنے کے معاملے میں جتیندر نارائن تیاگی عرف وسیم رضوی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دیگر سنتوں پر مختلف دفعات کے تحت کیسز درج کیے گئے ہیں، جس کی تحقیقات ہری دوار نگر کوتوالی پولیس نے شروع کردی ہے۔
-
پال گھر واقعہ، گرفتار شدگان میں کوئی بھی مسلم نہیں
حوزہ/مسٹردیش مکھ نے فیس بک پیج پر لکھا’’واقعہ کے سلسلہ میں گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے کوئی بھی مسلمان نہیں ہے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ واقعہ کے بعد فرقہ وارانہ سیاست کی جارہی ہے‘‘۔
-
ہندوستان میں کرونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا جاری/سبزی فروشوں سے انکی مذھبی پہچان پوچھنے لگے
حوزہ/سبزی، پھل بیچنے والوں کا آدھار کارڈ چیک کئے جا رہے ہے، اگر وہ مسلمان ہیں تو اسے وہاں سے بھاگایا جا رہا ہے۔