۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
ہیلتھ کیمپ
کل اخبار: 2
-
شیعہ علماء حیدرآباد دکن کی جانب فری سے میڈیکل و سرجیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ علماء حیدرآباد دکن کی جانب سے مستحق عوام الناس کے لئے فری میڈیکل ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں مختلف امراض کے 9 ماہر ڈاکٹروں نے بھر پور حصہ لے کر خدمت کے فرائض انجام دیے۔
-
دینی مدارس کو دوبارہ کھولنے میں حفاظتی تدابیر کی رعایت کی گئی ہے/ طلباء کی کلاسوں میں حاضری اختیاری ہے، ترجمان
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے درس خارج اور دیگر اعلی سطحی دروس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تمام دینی مدارس اور مراکز کو دوبارہ کھولنے میں ہیلتھ پروٹوکول کی باقاعدہ رعایت کی گئی ہے ۔طلباء کی کلاسوں میں شرکت ضروری نہیں ہے ، بلکہ ان کی حاضری اختیاری ہے۔